کھنہ پل کی پہاڑی سے 2 دہشتگرد گرفتار، اسلام آباد پولیس

ہفتہ 23 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

راولپنڈی کے قریب اسلام آباد کے کھنہ پل کی پہاڑی سے 2 دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں، اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے دعوٰی کیا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے۔

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق اسلام آباد کی کھنہ پل پہاڑی اور راولپنڈی کے قریب سے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس ٹیم نے اپنے خاص مخبروں کی مدد سے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مار کر ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں سے مختلف قسم کا اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے، جبکہ دہشتگردوں کے زیر استعمال ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، اور مزید تفتیش کے لیے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عام موٹرسائیکل کو ای بائیک بنانے میں کتنے پیسے لگتے ہیں؟

ہنگامی صورتحال اور کفایت شعاری: خیبرپختونخوا حکومت کے اقدامات وفاق اور پنجاب سے کتنے مختلف ہیں؟

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

لائیومشرق وسطیٰ جنگ: امریکا کی ایران کو مزید شدت سے حملوں کی دھمکی، تہران کا جواب دینے کا اعلان، مذاکرات سے انکار

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کے 2 جہاز بھی پورٹ قاسم پر لنگر انداز

ویڈیو

عام موٹرسائیکل کو ای بائیک بنانے میں کتنے پیسے لگتے ہیں؟

کیا ہر بہترین دوست واقعی زندگی بھر کا ساتھی ہوتا ہے؟

پیوٹن سے سفارشیں، ٹرمپ کی دوڑیں، جنگ ختم کرنے کا اعلان، آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی اجازت مگر صرف ایک شرط پر

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے