آذربائیجان سے تیل اور ایل این جی کی ادھار پر خریداری، پاکستانی وفد باکو پہنچ گیا

منگل 21 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں آذربائیجان پہنچا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود بھی وفد میں شامل ہیں۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ آذربائیجان سے تیل اور مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی ادھار پر خریداری کے لیے متعلقہ آذربائیجانی ہم منصب سے بات کی جائے گی۔

پاکستان آذربائیجان سے ماہانہ ایک ایل این جی کارگو خریدنا چاہتا ہے۔ پاکستانی حکام آذربائیجان کی ریاستی کمپنی سوکار سے مذاکرات کر رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں تعطل کا خدشہ نہیں، وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ

مسجد اقصیٰ کے دروازے 14 روز سے بند ہیں، طاہر اشرفی نے عالم اسلام سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

دہشتگرد افغان حکومت نے سرخ لکیر عبور کرلی، صدر مملکت کی شہری علاقوں پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، وزیر مذہبی امور سردار یوسف

افغان طالبان کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ من گھڑت ہے، وزارت اطلاعات

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے