سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت، کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دلچسپ میچ جاری، عوام کے لیے کون سا میچ زیادہ دلچسپ ہوگا؟ نواز شریف کی وطن واپسی اور اس سے متعلق کچھ دلچسپ انکشافات جانیے WeTalk میں عمار مسعود اور وسیم عباسی سے