نواز شریف کی وطن واپسی پر جلسہ میں 4 سے 5 لاکھ لوگ شرکت کریں گے، رانا ثنااللہ

منگل 3 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وی نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہاکہ مینار پاکستان جلسہ پر نواز شریف کی تقریر کا محور صرف قومی مسائل ہوں گے جن کوحل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp