نسیم شاہ کو ٹیم کی یاد ستانے لگی، بڑے مقابلے سے قبل پیغام

ہفتہ 14 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔

میچ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے سماجی رابطوں کی سائیٹ ‘ایکس‘ پر ایک پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ آئیں سب مل کر اپنی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، چاہیں آپ دنیا کے کسی کونے میں بھی ہوں۔

پیغام کے ساتھ انہوں نے اپنی اینیمیٹڈ تصویر بھی شیئر کی جس میں سامنے ٹی وی اسکرین لگی ہوئی ہے اور اس پر آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 پاکستان بمقابلہ بھارت لکھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے باعث پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میرے مرنے کے بعد بیوی کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ 65 سالہ شخص نے بیوی کا قتل کردیا

آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھالیا

وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی خدمات پر ٹیکس قانونی قراردیدیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے 12 ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا

’رمضان سے پہلے نازیبا ساڑھیاں اور اب سر پر ڈوپٹا؟‘ لائیو کالر کا جویریہ سعود سے سخت سوال

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب