شاہین آفریدی، وسیم اکرم نہیں کہ انہیں سَر پہ بٹھایا جائے: روی شاستری

اتوار 15 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر روی شاستری نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کوئی وسیم اکرم نہیں ہیں، وہ ایک اچھے بالر ہیں لیکن انہیں زیادہ ہائپ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

روی شاستری نے کہا کہ پاکستان کے پاس نواز اور شاداب خان کی موجودگی کے باوجود کوالٹی اسپنرز کی کمی ہے۔

پاک بھارت میچ میں کمنٹری کے دوران روی شاستری کے ہمراہ عرفان پٹھان بھی موجود تھے، جنہوں نے قہقہہ لگایا اور شاہین شاہ آفریدی کا مذاق اڑانے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کو 155 پر محض 2 وکٹوں کا نقصان ہوا تھا تاہم 191 رنز پر ٹیم آل آؤٹ ہوگئی تھی جس انہیں تنقید کا سامنا ہے، قومی ٹیم نے 8 وکٹیں صرف 36 رنز پر گنوائیں اور بھارت نے میچ باآسانی 7 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم سے ‘غزہ بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی

پاکستان کی بھارت کیخلاف سنسنی خیز فتح، ایف 2 ڈبل وکٹ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ کی شادی کی 21ویں سالگرہ، وائٹ ہاؤس کی مبارکباد

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان

خیبرپختونخوا: مصنوعی ذہانت کے جدید ترین کیمروں سے لیس سیف سٹی منصوبہ، کیا قیامِ امن میں مدد ملے گی؟

ویڈیو

کوئٹہ اور بالائی اضلاع میں برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

چکوال کی سائرہ امجد کا منفرد آرٹ: اسٹیل وول اور ایکرلیک سے فطرت کی عکاسی

وی ایکسکلوسیو: پی ٹی آئی دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے اسی لیے اس پر حملے نہیں ہوتے، ثمر بلور

کالم / تجزیہ

کیمرے کا نشہ

امریکی خطرناک ہتھیار جس نے دیگر سپرپاورز کو ہلا دیاٖ

گل پلازہ کی آگ سے بننے والے دائرے