بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم پر کالا جادو کروایا تھا، حریم شاہ

اتوار 15 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاکستانی ٹیم پر کالا جادو کروایا تھا۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئیٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ معتبر ذرائع کے مطابق، بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر کالا جادو کرنے کے لیے ماہر جادوگر کارتک چکرورتی کی خدمات حاصل کی تھیں۔ ٹک ٹاکر نے آئی سی سی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے تحقیقات کی جائے، یہ ناقابل قبول ہے۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1713159431859630361?s=20

گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر میچ اپنے نام کیا تھا۔ پاکستان کی بدترین شکست پر شائقین بے حد مایوس ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر بھارتی صارفین کی جانب سے پاکستانیوں کا مذاق بھی اُڑایا جا رہا ہے۔ ایسے میں حریم شاہ نے نیا شوشا چھوڑ دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی معیشت اور ٹیکنالوجی کا مستقبل، اسلام آباد میں 9ویں لیڈرز بزنس سمٹ کی تیاریاں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے لبنان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

محسن نقوی کا سادہ انداز، یو اے ای سے پاکستان واپسی پر عام مسافروں کے درمیان اکانومی کلاس میں سفر

امریکا کا خلا میں ہتھیار تعینات کرنے کا اعتراف، روس اور چین برہم

کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی دن دہاڑے بڑی واردات، بینک لوٹ کر فرار ہوگئے

ویڈیو

کھیل میں سیاست کی گنجائش نہیں، بھارتی ٹیم کا رویہ ناقابل قبول ہے، پاکستانی شہریوں کی رائے

جمہوریت ہی پاکستان کے لیے بہترین نظام ہے، یوم جمہوریہ پر ارکان پارلیمنٹ کی متفقہ رائے

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کو وفاق سے ملنے والے 22 ہزار ارب روپے عوام پر خرچ نہیں ہوئے، رکن صوبائی اسمبلی نجم مرزا

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘