بارکھان : پولیس بازیاب ہونے والے بچوں پر تشدد کر رہی ہے ، انعام کھیتران

جمعرات 23 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کے بیٹے انعام کھیتران کا کہنا ہے کہ  ڈی ائی جی لورالائی اور ڈی پی او بارکھان بازیاب ہونے والے بچوں پر تشدد کر رہے ہیں۔ پولیس میرے خلاف بیان دلوانے کے لیے تشدد کررہی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انعام کھیتران نے چیف سیکرٹری پر الزام عائد کیا کہ وہ براہ راست اس معاملے میں ملوث ہیں ۔ انھوں نے سوال کیا کہ بچوں کو بازیاب کہاں سے کیا گیا ؟ بندے بازیاب کروائے گئے مگر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

سردار انعام کھیتران کا کہنا ہے کہ  سردار عبد الرحمان کھیتران موبائل استعمال کر کے معاملے کو براہ راست چلا رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ وہ گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما سے متعلق شیئر کی گئی اپنی توہین آمیز ویڈیو کی خود ہی مذمت کردی

جماعتِ اسلامی کے امیر کی بی این پی چیئرمین کو براہِ راست عوامی مباحثے کی دعوت

ٹرمپ کا اوباما خاندان کے خلاف نسل پرستانہ پوسٹ پر معافی سے انکار

ٹی20 ورلڈکپ: نیدرلینڈز کی ایک وکٹ کے نقصان پر پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 11 میں سب سے مہنگا سائن ہونے والا کم عمر ترین کھلاڑی کون ہے؟

ویڈیو

اسلام آباد امام بار گاہ میں خود کش دھماکا بھارت کی سرپرستی میں کیا گیا، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکا ایران کشیدگی: سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے واشنگٹن کو کیا پیغام دیا؟

لاہور میں بسنت کے تہوار پر تاریخی جشن

کالم / تجزیہ

پاکستان کا پیچا!

’کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو‘

مغربی تہذیب کا انہدام!