حماس کے حملوں نے اسرائیلی معیشت کو مفلوج کردیا، یومیہ کروڑوں ڈالر کا نقصان

بدھ 25 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسرائیل غزہ میں جنگ پر یومیہ 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ کر رہا ہے ۔ یہ بات اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل سموٹرچ نے اسرائیلی میڈیا سے بات چیت میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں کارروائی کے لیے اسرائیل کے ریزرو فوجیوں کی بڑے پیمانے پرنقل و حرکت پر اٹھنے والے اخراجات اور حماس کے راکٹ حملوں نے اسرائیلی معیشت کو جزوی طور پر مفلوج کر دیا ہے اور اس کو پہنچنے والےبلا واسطہ نقصان کا فوری طور پر اندازہ لگانا مشکل ہے۔

معیشت منفی ہوگئی

اسرائیلی وزیر خزانہ نے عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی طرف سے اسرائیل کی ریٹنگ کو مستحکم سے منفی کرنے کو بھی ملکی معیشت کے لیے خطرناک قرار دیا۔

اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل سموٹرچ

انہوں نے بینک آف اسرائیل کے سربراہ امیر یارون کی طرف سے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ واپس لینے کی بھی تعریف کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

واٹس ایپ بیٹا صارفین کے لیے نیا فیچر، چینل اپڈیٹس کی کارکردگی جانچنا آسان

نواز شریف کا داتا دربار کا دورہ، مزار پر پھول چڑھائے، ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کا عزم، حکومتی پالیسیوں کو سراہا

این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

شادی کی تقریب میں حد سے زیادہ بے تکلفی، ہانیہ عامر اور یاسر حسین کی ویڈیوز وائرل

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘