ذکا اشرف کپتان بابراعظم کےمیسجزاورکالز کا جواب نہیں دے رہے، سابق کپتان راشد لطیف

جمعہ 27 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف دو دن سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے میسجز اور کالز کا جواب نہیں دے رہے۔

پی ٹی وی اسپورٹس کے پروگرام ’گیم آن ہے‘ میں بات کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بابر اعظم  نے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران عثمان واہلہ اور سلمان نصیر سے بھی رابطہ کیا لیکن انہوں نے بھی کوئی جواب نہیں دیا۔

کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ورلڈ کپ کے دوران پریس ریلیز جاری کر رہا ہے کہ ہم کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا ازسر نو جائزہ لیں۔ کھلاڑیوں کو گزشتہ 05 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں تو کھلاڑی کیا خاک کارکردگی دکھائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم طارق رحمان کا بنگلہ دیش میں بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت پر زور

شمالی کوریا نے 10 سے زیادہ بیلسٹک میزائل سمندر میں داغ دیے

الیکٹرک گاڑیوں کی فہرست میں نورا ای وی کا اضافہ، قیمت کیا ہے؟

آسٹریلوی تاجر چینی جاسوسوں کو معلومات دینے کے جرم میں قصوروار قرار

دبئی میں سائبر قوانین سخت، حملوں کی ویڈیو بنانے پر برطانوی سیاح سمیت متعدد افراد گرفتار

ویڈیو

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

ایران کا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوتا ہے، اس کے پاس کیا اختیار ہوتا ہے؟، امریکا و اسرائیل کو بڑا دھچکا

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے