پاکستان میں افغان مہاجرین کی پہلی بستی جو کھنڈرات میں بدل چکی ہے

منگل 31 اکتوبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 افغان پناہ گزینوں کی آباد ہونے والی پہلی بستی کی کہانی جسے مہاجرین نے انتہائی مشکل حالات میں بسایا تھا اب کھنڈرات میں بدل چکی ہے۔

خیبر پختونخوا کی تحصیل بفہ میں 1978 میں افغان پناہ گزینوں کی بستی بسائی گئی تھی۔ افغانستان پر روس کے حملے کے بعد بڑی تعداد میں افغان مہاجرین یہاں آباد ہوئے تھے۔ اب یہ بستی کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے۔ مزید جانیں وی نیوز کے لیے وقاص خان کی اس رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp