author image

اکمل شہزاد گھمن

اکمل گھمن تحریر و تحقیق کی دنیا کے پرانے مسافر ہیں۔ 'میڈیا منڈی' اور پنجابی کہانیوں کی کتاب 'ایہہ کہانی نہیں' لکھ کر داد وصول کر چکے ہیں۔ اس وقت ریڈیو پاکستان ورلڈ سروس کے ساتھ بطور اسٹیشن ڈائریکٹر منسلک ہیں۔