
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، پیٹرول 6 روپے 59پیسے، ڈیزل 4روپے 25پیسے فی لیٹر سستا

ہالی ووڈ نے مسترد کیا تو سلویسٹر اسٹالون نے اپنا راستہ خود بنالیا، فلم ’راکی‘ کی تخلیق کی حیران کن کہانی

کائنات کا بڑا سائنسی معمہ: ہم کبھی اپنے ہمشکل اینٹی میٹر سے مل گئے تو کیا ہوگا، یہ آخر ہے کیا؟

کینیڈا کا بے گھر افراد کا مسئلہ ختم کرنے کا عزم، بجٹ 2026 میں 17.8 ارب ڈالر کے فنڈز مختص

پشاور میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد خان کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، 2 مشتبہ ملزمان کی شناخت

پنجاب میں تھیلیسیمیا کی ادویات کی قلت کی خبریں بے بنیاد ہیں، محکمہ صحت کی وضاحت

10 روپے کے کرنسی نوٹ کی جگہ سکہ رائج کرنے کا فائدہ ہوگا یا نقصان؟

کمشنر پشاور کا بغیر پروٹوکول عام شہری بن کر مارکیٹ کا دورہ، دکاندار لاعلم

2050 تک دنیا بھر میں کھانے کی نفسیاتی بیماریوں کے مریض 2 کروڑ سے بڑھنے کا امکان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی اور انسداد دہشتگردی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق