وہ اہم نام جو پی ایس ایل 9 میں کسی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے

بدھ 13 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر احمد شہزاد، مڈل آرڈر بیٹر حیدر علی، اوپننگ بیٹر شرجیل خان کو پی ایس ایل 9 میں کسی بھی ٹیم نے منتخب نہیں کیا ہے۔

32 سالہ احمد شہزاد نے نیشنل ٹی 20 کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا جس کے بعد کرکٹ شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ وہ اس پی ایس ایل میں ضرور کسی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

نیشنل ٹی 20 کپ میں احمد شہزاد نے لاہور نمائندگی کرتے ہوئے 9 میچز میں 43 کی اوسط 344 رنز بنائے جب کہ ان کا اسٹرائیک ریٹ 133.33 رہا۔

احمد شہزاد اس سے پہلے پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیل چکے ہیں۔

ان کے علاوہ عمر اکمل، عامر یامین اور ارشد اقبال بھی کسی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں