زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

جمعرات 14 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

زرمبادلہ کے ذخائر2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد 12 ارب 20 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 8 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائر 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد 12 اعشاریہ 206 ارب ڈالر ہوگئے۔

مزید پڑھیں

اعدادوشمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7 اعشاریہ 04 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5 اعشاریہ 165 ارب ڈالر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp