پی ٹی آئی صوبائی صدر حلیم عادل شیخ کے این اے 238 کراچی سے کاغذات نامزدگی مسترد

منگل 26 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے کراچی کے قومی اسمبلی حلقے این اے 238 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی 9 مئی کے واقعات میں ان مبینہ کردار کے باعث مسترد کیے۔

حلیم عادل شیخ کے وکیل علی طاہر کے مطابق آر او نے زبانی طور پر بتایا کہ حلیم عادل شیخ پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں اس لیے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔

علی طاہرکا کہنا ہے کہ آر او کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان میں بدامنی کی وجہ صرف معاشی مسائل نہیں، پروپیگنڈے نے حقائق کو مسخ کیا

عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ایپسٹین کی موت کی وجہ خودکشی کے بجائے قتل ہے، پوسٹ مارٹم کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر کا دعویٰ

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت میں پاکستانی اسپنر کا خوف، سابق کرکٹر نے اپنی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا

محمد یونس کی طارق رحمان کو مبارکباد، بی این پی کی جیت کو تاریخی قرار دیا

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟