تحریک انصاف بلوچستان نے 51 میں 35 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

ہفتہ 13 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 35 نشستوں پر اپنے اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بلوچستان کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پی بی 1 سے گل خان قریشی، پی بی 3 سے حیات میرزئی، پی بی 4 سے محمد طارق، پی بی 5 سے عبدالحسن ناصر کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح پی بی 6 اشرف ناصر، پی بی 7 سے نواب خان دمڑ، پی بی 8 سے ذبیدہ خاتون کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جب کہ پی بی 11 سے امداد حسین، پی بی 12 سے پیر بخش، پی بی 13 سے عبدالرزاق پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

فہرست کے مطابق پی بی 14 سے قربان علی، پی بی 15 ڈاکٹر پرویز پی ٹی آئی کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ پی بی 16 سے نصیب اللہ، پی بی 17 اوستہ محمد سے گودا خان، پی بی 30 سے سردار علی اکبر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

اسی طرح پی بی 31  سے حسین احمد، ہی بی 32 سے علی احمد پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد کیے گئے ہیں جب کہ پی بی 37 سے ذلیخا مندوخیل، پی بی 39 سے نور محمد، پی بی 40 سے داؤد شاہ پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد ہو گئے ہیں۔

پی بی 41 سے ایڈووکیٹ عبدالغفار، پی بی 42 سے عمران حسین ہزارہ، پی بی 43 سے سردار دودا خان پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد کیے گئے ہیں اسی طرح  پی بی 44 سے ملک فیصل دہوار، پی بی 45 سے لیاقت لہڑی پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔

فہرست کے مطابق پی بی 47 سے ذین العابدین، پی بی 48 سے شاہنواز ،پی بی 49 سے عںدالحئی آغا، پی بی 50 سے ذاکر خان ترین، پی بی 51 سے جلال سعادی اچکزئی پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئینی عدالت میں جواب جمع کرا دیا

آسٹریلیا: مسلمان سینیٹر کو ’پاکستان واپس جاؤ‘ کہنے پر پالین ہینسن کی اپیل مسترد

کراچی: ریجنل پاسپورٹ آفس ملیر میں کرپشن نیٹ ورک بے نقاب، سرکاری اہلکاروں سمیت 7 ملزمان گرفتار

امریکی جنگی ہلاکتوں کا ریکارڈ تبدیل، پینٹاگون کی شفافیت پر نئے سوالات اٹھ گئے

پاکستان کا بحران اور نوجوانوں کی خاموشی

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش