پنجاب میں نمونیہ سے مزید 12 بچے جاں بحق، 1077 نئے کیسز رپورٹ

جمعرات 25 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب بھر میں خطرناک نمونیہ مزید 12 بچوں کی زندگیاں نگل گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1077 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ لاہور میں 251 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

پنجاب بھر میں نمونیہ کے کیسز کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں نمونیہ مزید 12 بچوں کی زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران نمونیہ  سے 1 بچہ جاں بحق ہوا ہے۔

نمونیہ کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور میں ایک روز کے دوران 251 نئے کیسز سامنے آئے، پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 220 اموات اور 11 ہزار 597 کیسز سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ تفصیلات کے مطابق لاہور میں رواں سال نمونیہ سے 48 ہلاکتیں اور 1 ہزار 821 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مسلم لیگ ن کو الٹی گنتی کی دھمکی دینے والی پیپلز پارٹی اب کیا سیاسی حکمت عملی اختیار کرے گی؟

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ جاری، احتجاج کرنے والے اپنے مقصد میں ناکام ہوگئے، رانا ثنا اللہ

گول کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، فٹبالر سرنگ میں جا گرا، چوٹ بھی لگی اور گول بھی منسوخ

شام اور روس میں 2 فوجی اڈوں کے مستقبل پر معاہدہ طے

اسحاق ڈار کا کانگو کے صدر اور گنی بساؤ کے سابق صدر سے رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر بریفنگ

ویڈیو

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جشن آزادی پر قومی جذبے کا منفرد اظہار، معروف ایتھلیٹ جمال سید کی ’کے ٹو‘ سے اسکردو تک دوڑ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز بدلنے سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوئی، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

حویلی آزاد کشمیر میں لگنے والے نعرے

سب گل سڑ چکا ہے

فیض، سیالکوٹ اور کرکٹ