بھٹو صدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی

منگل 5 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ آف پاکستان سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس پر فیصلہ کل سنائے گی۔

سپریم کورٹ نے فیصلہ سنانے کے لیے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے 4 مارچ کو صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp