پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 4200 روپے کمی کے بعد 228200 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3600 روپے کمی کے بعد 195645 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 179341 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 40 ڈالر اضافے کے بعد 2185 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔