تمام مقدمات میں ضمانت منظوری کے بعد فواد چوہدری رہا، بیٹیوں کا پرجوش استقبال

ہفتہ 6 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، گھر پہنچنے پر بچیوں نے استقبال کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کیس میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

عید سے چند روز قبل جیل سے رہائی کے بعد سابق وفاقی وزیر کے گھر پہنچنے پر ان کی بچیاں خوشی نہال ہوگئیں اور ان کا استقبال کیا۔

واضح رہےکہ سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے۔

نیز فواد چوہدری نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر  کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

مغربی کنارے میں نمازی فلسطینی پر اسرائیلی فوجی نے گاڑی چڑھا دی ، ویڈیو سامنے آ گئی

سلمان خان 60 سال کے ہو گئے، سادہ مگر پر وقار تقریب میں کیک کاٹا

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو سیاسی رنگ دینے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

پی ٹی آئی چیئرمین نے وزیراعظم سے ملاقات اور مذاکرات کے دعوے کی تردید کر دی

ویڈیو

پی آئی اے نجکاری: ماضی میں پرائیوٹائز ہونے والے ادارے بہتر ہوئے یا بدتر؟

کیا پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟

یو اے ای کے صدر کا دورہ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر، حکومت کا عمران خان کے ساتھ ممکنہ معاہدہ

کالم / تجزیہ

پی آئی اے کی نجکاری، راست اقدام

منیر نیازی سے آخری ملاقات

فقیہ، عقل اور فلسفی