1910 میں بنائی گئی مٹھائی کی دوکان میں خاص کیا ہے؟

جمعرات 11 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

1910 میں بنائی گئی مٹھائی کی دوکان اب بھی قائم ہے۔ یہ یہ دکان اُس وقت بھی چاچا بسا کے نام سے مشہور تھی اور آج بھی لاہور کے علاقے اچھرہ میں چاچا بسا کی برفی کے نام سے مشہور ہے، اس برفی میں ایسی کیا خاص بات ہے، جانیے انکی زبانی ۔عارف ملک کی رپورٹ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp