کرینہ کپور نے فلم ’جانِ جاں‘ میں کام کا کتنا معاوضہ لیا؟

جمعہ 12 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے نیٹ فلیکس پر اپنی ڈیبیو فلم ’جانِ جاں‘ کے لیے 10 سے 12 کروڑ معاوضہ لیا۔

فلم ڈائریکٹر سجوئے گھوش کی تھرلر فلم میں اداکارہ کے ساتھ وجے ورما اور جے دیپ اہلاوت نے بھی کردار ادا کیے ہیں۔ کرینہ کپور نے 2023 ء میں اپنا او ٹی ٹی ڈیبیو کیا اور وہ نیٹ فلیکس کے لیے بڑا معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔

’جانِ جاں‘ کی کہانی ایک جاپانی ناول سے ماخوذ تھی اور فلم کو انڈسٹری میں ملے جلے تاثرات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

خیال رہے کہ کرینہ کپور بالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں اور متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اپنی شاندار پرفارمنس دے چکی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کے بڑھتے اثر و رسوخ پر روس کی وارننگ

یورپی یونین فورم کے موقع پر اسحاق ڈار کی سفارتی سرگرمیاں تیز، ڈچ وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

سیکیورٹی خدشات: جعفر اور بولان ایکسپریس جیکب آباد میں روک دی گئیں

چترال حملے میں ملوث طالبان لیڈر ٹی ٹی پی کنٹرول کمیشن کا سربراہ مقرر

عالمی مقابلہ حسن سے واک آؤٹ کرنے والی فاطمہ بوش مس یونیورس 2025 کا تاج لے اڑیں

ویڈیو

شیخ حسینہ واجد کی سزا پر بنگلہ دیشی عوام کیا کہتے ہیں؟

راولپنڈی میں گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باضابطہ آغاز

پختون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے مستقبل کو کتنا خطرہ ہے؟

کالم / تجزیہ

آزادی رائے کو بھونکنے دو

فتنہ الخوارج، تاریخی پس منظر اور آج کی مماثلت

افغان، بھارت تجارت: طالبان ماضی سے کیوں نہیں سیکھ پا رہے؟