چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کمال کردیا

ہفتہ 4 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ماہ اپریل میں نمٹائے گئے کیسوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 809 کیسز نمٹائے ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق ماہ اپریل میں سب زیادہ کیسز نمٹانے میں سر فہرست رہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہ اپریل میں چیف جسٹس عامر فاروق نے 217 کیس نمٹائے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 106، جسٹس بابر ستار نے 101، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 97، جسٹس ارباب محمد طاہر نے 91، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 78، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے 68 جبکہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے 51 کیس نمٹائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں