عوام کے لیے خوشخبری، روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

جمعرات 9 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی انتظامیہ نے آٹے، روٹی اور چینی کے سرکاری نرخ جاری کر کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 120 گرام تندوری نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفیکیشن میں آٹے کے سرکاری نرخ بھی جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق چکی کا آٹا 123 روپے کلو کے حساب سے فروخت کیا جائے۔

چینی کی ہول سیل مارکیٹ میں قیمت 137 روپے فی کلو اور ریٹیل قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بغیر نوٹیفیکیشن پڑھے بیکری بند کروانا اے سی صاحبہ کو مہنگا پڑگیا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کا دورۂ پاکستان، عدالتی تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟