’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے‘ آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پُرتشدد واقعات سے اظہار لاتعلقی

اتوار 12 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔

مرکزی کمیٹی کے مطابق تمام ممبران نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہماری تحریک پر امن ہے اور رہے گی۔ سوشل میڈیا پر ریاست پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔

مرکزی قیادت کے مطابق مکار دشمن بھارت کا میڈیا  مقبوضہ کشمیر میں مظالم کو دبانے کے لیے بے بنیاد  الزامات لگا رہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

قیادت نے اس بات کا یقین دلوایا  کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے اور ان شا اللہ مقبوضہ کشمیر بھارت سے  آزاد کروا کر پاکستان کا حصہ بنائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘