کراچی: کال سینٹر میں فائرنگ، میٹرک کا طالب علم جانبحق

ہفتہ 18 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مسلح افراد نے ایک کال سینٹر کےدفتر میں داخل ہوکر میٹرک کے طالبعلم کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق طالبعلم عبداللہ کے قتل کی وجہ کا اب تک علم نہیں ہوسکا ہے تاہم تفتیش جاری ہے۔

عبداللہ کےماموں نعمت نے عباسی شہیداسپتال میں میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ واقعے سے متعلق 7بجے میری بہن کا فون آیا تاہم فوری طور پر واقعے کی وجہ کا پتا نہیں چل سکا۔

کال سینٹر انتظامیہ نے گھر والوں اور پولیس کو آگاہ کیا۔ جس پستول سے فائرنگ ہوئی وہ لائسنس یافتہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پستول سیکیورٹی کی غرض سے کال سینٹر میں رکھا گیا تھا جس کی تحقیقات جاری ہیں اور جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش: اپوزیشن کا حکومت پر اصلاحات سے انحراف کا الزام، آمرانہ رجحانات کے خدشات

‏اظہر مشوانی کی ہم خیال گروپ کے ہمراہ برطانیہ میں مولانا طاہر اشرفى  اور ان كى فيملى پر حمله

لاہور میں پی ایس ایل 11 کا فائنل، ٹریفک کی نگرانی کے لیے 500 سے زائد اہلکار تعینات

گرینڈ حیات اسلام آباد کیس: منصوبے کی خلاف ورزیاں، قانونی کارروائی اور حتمی عدالتی فیصلے

فلوریڈا دوہرے قتل کیس میں پیشرفت، بنگلہ دیشی پی ایچ ڈی طالبہ کی لاش کی شناخت

ویڈیو

پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو، سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

پاکستان کا آئی کیوب قمر مشن، کامیابیاں کیا رہیں اور اگلی لانچ کب؟

پی ایس ایل فائنل: حیدرآباد کنگز مین کے شائقین ٹرافی جیتنے کے لیے پُرامید

کالم / تجزیہ

امیر ملکوں میں رودالی کلچرکا احیا

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ