گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے SIFC کا ’گرین ٹورازم ‘ منصوبہ انقلابی اقدام کیوں؟

اتوار 19 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت گلگت بلتستان اور گرین ٹورازم کمپنی کا سیاحت کے فروغ کے لیے معاہدہ طے پایا گیا ہے، جس کے مطابق گلگت بلتستان کے 44 سرکاری خستہ حال گیسٹ ہاوسز کو جدید طرز پر تیار کیا جائے گا۔

معاہدے میں شامل گیسٹ ہاوسز کئی سالوں سے سرکاری خزانے پر بوجھ تھے، جن سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں مل رہا تھا۔ ان گیسٹ ہاوسز کی تزین و آرائش سے علاقے میں سیاحت کے شعبے میں ناصرف بہتری آئے  گی بلکہ روزگار کے مواقعے بھی پیدا ہونگے۔

ان گیسٹ ہاوسز کی تعمیر کے بعد سیاحوں کی علاقے کی جانب رجحان بڑھے گا۔ گرین ٹوارزم کمپنی ابتدائی طور پر 3 بلین کی سرمایہ کاری کرے گا۔اس سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والا سالانہ منافع کا 20 فیصد گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے استعمال ہو گا؛ جب کہ سالانہ آمدنی کا 35 فیصد گلگت بلتستان حکومت کو صوبے کی ترقی کے لیے ملے گا۔

گلگت بلتستان میں SIFC کےمنصوبے ’گرین ٹورازم‘ سے سیاحت کے شعبے  میں انقلابی اقدامات متوقع ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مختصر ٹیسٹ میچز کاروبار کے لیے نقصان دہ، کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او کا انتباہ

زیلنسکی ٹرمپ ملاقات سے ایک روز قبل یوکرینی دارالحکومت پر میزائل حملے

’کواڈرینٹڈ میٹرو شاور‘ عروج کے قریب، آسمان پر نایاب نظارہ متوقع

ایچ ون بی ویزا انٹرویوز کی منسوخی پر بھارت کو پریشانی لاحق

دنیا کے صرف ایک دریا میں پائی جانے والی قدیم و نایاب مچھلی معدومیت کے خطرے سے دوچار

ویڈیو

پی آئی اے نجکاری: ماضی میں پرائیوٹائز ہونے والے ادارے بہتر ہوئے یا بدتر؟

کیا پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟

یو اے ای کے صدر کا دورہ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر، حکومت کا عمران خان کے ساتھ ممکنہ معاہدہ

کالم / تجزیہ

پی آئی اے کی نجکاری، راست اقدام

منیر نیازی سے آخری ملاقات

فقیہ، عقل اور فلسفی