مریم نواز شاپنگ کرنے بازار پہنچ گئیں، خواتین کی وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں

پیر 20 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک رات کے وقت شاپنگ کرنے کے لیے بازار پہنچ گئیں۔

وزیراعلیٰ کو اپنے درمیان پا کر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا جبکہ خواتین ان کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں۔

 

واضح رہے کہ مریم نواز جہاں اپنے لائف اسٹائل کے حوالے سے خبروں میں رہتی ہیں وہیں وزیراعلیٰ بننے کے بعد ان کے مختلف جگہوں کے دوروں کی خبریں بھی میڈیا کی زینت ہوتی ہیں۔

حالیہ دنوں میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے ان کی وردی بھی پہنی۔

اس سے قبل انہوں نے پنجاب پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کے موقع پر بھی پولیس کی وردی پہنی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگوں نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں پر ان کے حامی یہ کہتے نظر آئے کہ ایسے اقدامات سے فورس کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، تہران کے مطالبات رکاوٹ بن گئے، وال اسٹریٹ جرنل

نیتن یاہو نے ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ مسترد کردیا، حماس کو غیر مسلح کرنے تک اسرائیلی فوج واپس نہیں ہوگی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب، چند مقامات پر بارش کا امکان

پاکستان اور امریکا کے تعلقات کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہیں، سفیر رضوان سعید شیخ

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ویڈیو

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جشن آزادی پر قومی جذبے کا منفرد اظہار، معروف ایتھلیٹ جمال سید کی ’کے ٹو‘ سے اسکردو تک دوڑ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز بدلنے سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوئی، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

سب گل سڑ چکا ہے

فیض، سیالکوٹ اور کرکٹ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار