دنیا کی تیز ترین ریڑھی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

جمعہ 7 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایک برطانوی مکینک نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا جب اس نے اپنی موٹر سے چلنے والی وہیل بیرو (wheelbarrow) کو 52.58 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچا دیا۔

ڈیلن فلپس نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے تفریح کے لیے اپنا سپر اسپیڈ گارڈن ٹول بنایا تھا، اس سے قبل کہ انہیں احساس ہوا کہ وہیل بیرو (wheelbarrow) اسپیڈ کے لیے عالمی ریکارڈ کی کیٹیگری موجود ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایک چھوٹی سی پریکٹس رن کے دوران 37 میل فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی اور پھر لینڈ اسپیڈ ریکارڈ پوچھا تو پتا چلا کہ ریکارڈ موجود ہے اور پھر میں نے اس احمقانہ چیز کے ساتھ کچھ کرنے کا فیصلہ کیا جو میں نے بنایا تھا۔

فلپس نے یارکشائر کے ایلونگٹن ایئر فیلڈ میں اسٹریٹ لائنرز اسپیڈ ویک 2024 کے دوران ریکارڈ توڑ دوڑ لگائی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہیوں کو تیز رفتاری تک لے جانا تکلیف دہ اور خوفناک ہے۔ دوڑ شروع کرنے کے بعد مڑ کر نہیں دیکھا شکر ہے کہ کوئی حادثہ نہیں ہوا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں