حج 2024: سعودی سرحدی گارڈز کی خدمات کا سلسلہ جاری

ہفتہ 8 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی سرحدی گارڈز مملکت میں حج ادا کرنے کے لیے آنے والے عازمین حج کی آمد کو آسان بنانے اور تمام سروسز فراہم کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تاکہ عازمین، مناسک حج اور عبادات کو اطمینان وسکون سے ادا کر سکیں۔

بری وبحری راستوں سے سال 1445 ہجری کو حج کی ادائیگی کے لیے عازمین کی آمد جاری ہے۔

ان کے لیے تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، اور انہیں متعلقہ اداروں کی طرف رہنمائی کی جا رہی ہے، تاکہ وہ اپنے معاملات کو جلد اور آسانی سے نمٹا سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!