افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا، تلاش شروع

پیر 10 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ پرواز کے دوران لاپتا ہوگیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس سمیت 10 افراد لاپتا ہونے والے طیارے میں سوار تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا، ایئرفورس کے طیارے نے دارالحکومت لیلونگوے سے موزوزو جانا تھا۔

دوسری جانب ملاوی کے صدر نے احکامات جاری کیے ہیں کہ طیارے کو ڈھونڈنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے بہاماس کے لیے طے شدہ فضائی سفر بھی منسوخ کردیا ہے اور صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی فٹبالر بالوگن کا ریڈ کارڈ واپس، صدر ٹرمپ کا خصوصی اظہار تشکر

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر 7 ویں بارعالمی چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا لیا

خاتون کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے شہید ہونے والے گروپ کیپٹن عاصم کا قاتل گرفتار کرلیا گیا

آئی فون کو ٹکر دینے کی تیاری، سام سنگ گلیکسی ایس 27 میں زبردست فیچر متعارف

کل 6 جولائی سے ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟