پی ٹی آئی سینیٹرز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوں گے

اتوار 26 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تحریک انصاف سے وابستہ سینیٹرز نے کل طلب کیے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں تحریک انصاف کے اراکین کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے طلب کیا ہے جس کی صدارت ڈاکٹر شہزاد وسیم کریں گے۔

تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

اس سے قبل تحریک انصاف نے موجودہ حکومت کے برسراقتتدار آنے کے بعد سے تاحال پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر رکھا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

نئے انتظامی یونٹس کے بغیر بہتر گورننس ممکن نہیں، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کا اتفاق

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں