عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 241300 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 206876 روپے کا ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 189636 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2335 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔