مشہور پاکستانی شیف انتقال کرگئیں

جمعہ 5 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں۔ وہ مختلف ٹی وی چینلز پر  لذیز کھانوں کی ترکیبوں اور بیکنگ کلاسز کی وجہ سے کافی مشہور تھیں۔

ناہید انصاری کے انتقال کی خبر معروف پاکستانی اینکر سدرہ اقبال نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر صارفین نے افسوس کا اظہار کیا اور ان کی مغفرت کی دعائیں کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sidra Iqbal (@iqbalsidra)

ناہید انصاری کا کوکنگ کا 35 سال کا تجربہ تھا۔ وہ ایک شیف ہونے کے علاوہ ایک ٹیچر بھی تھیں اور نہایت شائستگی و نرمی سے گفتگو کرنے والی خاتون تصور کی جاتی تھیں۔ شیف ناہید انصاری کی تدفین کراچی میں کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گر گئی، 10 سالہ بچہ جاں بحق، 4 مزدور زخمی

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی، اسرائیلی پارلیمان سے متنازع بل  کی ابتدائی منظوری

سام سنگ کا نیا فون لانچ کے لیے تیار،کیا یہ اب تک کا سب سے جدید فون ثابت ہوگا؟

واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہر پوسٹ کا ذمہ دار نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا اہم ترین فیصلہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز