زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مشیر برائے عالمی امور مقرر

منگل 23 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سید ذوالفقار بخاری کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مشیر برائے عالمی امور مقرر کردیا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی منظوری کے بعد سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے زلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے عالمی میڈیا بھی مقرر کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے وطن واپس لانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ چند روز قبل ایک انٹرویو میں زلفی بخاری نے تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے پر کہا تھا کہ ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لا ہے۔ وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس بتا رہی ہے کہ حکومت بوکھلا چکی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم