بنگلہ دیش کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، پاکستان شاہینز سے کب اور کہاں ٹکرائے گی؟

ہفتہ 10 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست کو اسلام آباد میں شروع ہوگی، جس کے لیے بنگلہ دیش کی ٹیم اے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

بنگلہ دیش کی ٹیم اے ڈھاکہ سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے، پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے ٹیم کے درمیان اسلام آباد کے اسپورٹس کلب میں 2 چار روزہ میچز اور 3 ونڈے میچز کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ چھوڑ کر جیولین تھرو تک کیسے آئے؟ ارشد ندیم نے اپنے سفر کی کہانی سنادی

دونوں ٹیموں کے مابین ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز کے میچز 13 اگست سے 30 اگست تک ہوں گے، پہلا 4 روزہ ٹیسٹ میچ 13 اگست کو شروع ہوگا، دوسرا 4 روزہ ٹیسٹ میچ 20 اگست کو شروع ہوگا۔

50 اوورز پر مشتمل 3ایک روزہ میچوں کی سیریز بالترتیب 26، 28 اور 30 اگست کو کھیلی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈراما سیریل’ڈاکٹر بہو‘ کیوں مشہور ہو رہا ہے؟، ہدایتکار مہرین جبار نے وجہ بتادی

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کفایت شعاری مہم کے تحت نئی پابندیاں، وفاقی وزرا کا پیٹرول کوٹہ نصف کردیا گیا، اعظم نذیرتارڑ

300 ارب روپے کے بلا سود قرضے، وفاقی حکومت نے کاشتکاروں کے لیے بڑا اعلان کردیا

انتخابی شیڈول آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق جاری کیا گیا، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی وضاحت

ویڈیو

مشکل معاشی حالات میں حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

امریکا ایران ڈیل فائنل، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کے لیے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

کالم / تجزیہ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ

سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے لیے کیوں اہم ہیں؟

ہارڈ اسٹیٹ: گزارا کرنا سیکھیں