بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جشن عید میلادالنبیﷺ کی مبارک باد

پیر 16 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم نے مسلمانوں کو عید میلادالنبیﷺ کی مبارک باد دی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اتحاد، ہم آہنگی اور اور خوشحالی کی دعا ہے۔

واضح ہے کہ ہندوستان میں ربیع الاول کا چاند 4 ستمبر کو نظر آیا تھا، اور وہاں جشن عید میلادالنبیﷺ آج منائی جارہی ہے، جبکہ پاکستان میں عید میلادالنبیﷺ کل منائی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ فوجی مشق ’شیک ہینڈز II‘ کا تربیلا میں آغاز

شرح سود میں اضافے پر تاجر تنظیمیں مایوس، معاشی بحالی سے متصادم قرار دیدیا

ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیشکش کردی، صدر ٹرمپ تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

فیلڈ مارشل کو اللہ نے عزت دی، ایسا مقام پاکستان کو اس سے قبل کبھی نہیں ملا، گورنر پنجاب

سیکیورٹی فوسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی، طالبان چوکیاں تباہ

ویڈیو

پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کی کوششیں: شاندار ماضی، موجودہ زوال اور پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے

خیبرپختونخوا حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی، وفاق کے ساتھ بہتر تعلقات ہونے چاہییں، سابق گورنر حاجی غلام علی

کیا ایران امریکا مذاکرات بحال ہوں گے؟پاکستانی شہری کیا سوچتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کا بلف

ایران، امریکا مذاکرات: اعصاب کی جنگ کون جیتے گا؟

مذاکرات میں پاکستان اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟