فیصل آباد، سفاک باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹیوں کا قتل

ہفتہ 21 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فیصل آباد میں ایک شخص نے گھریو ناچاقی پر اپنی 2 بیٹیوں کو قتل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ایک اور درندگی، معصوم بچی زیادتی کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

پولیس کے مطابق فیصل آباد میں ایک شخص کی بیوی ناراض ہوکر بیٹیوں کو میکے چلی گئی تھی، جس پر ملزم نے اپنی ہی دونوں بیٹیوں کو قتل کردیا۔

 پولیس کے مطابق باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچیوں کی عمر 6 اور  8 سال تھی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ضلع خیبرمیں خاتون ایس ڈی او قتل، 4 بچے اور شوہر غائب

بچیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش میں ارجنٹینا سے غیر معمولی محبت کیوں؟ میراڈونا سے میسی تک جذباتی رشتہ

دنیا کے آلودہ ترین شہر’دہلی‘ میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کا کیا نیا منصوبہ بنایا جارہا ہے؟

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

سندھ طاس معاہدہ: بیشتر بھارتی ماہرین بھی پاکستان کے موقف کے حامی ہیں

سپریم کورٹ: سزا بڑھانے کی اپیل خارج، 14 سال بعد رہائی پا چکے قیدی کے بارے اہم حکم

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ