نواز شریف کی لندن روانگی مؤخر، وجہ کیا بنی؟

بدھ 2 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے آئینی ترمیم کے پیش نظر لندن روانگی مؤخر کر دی۔

ن لیگ کے ذرائع کے مطابق اب میاں نواز شریف آئینی ترمیم کے بعد ہی لندن جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف لندن کیوں نہ جائیں وہ آزاد شہری ہیں، عظمیٰ بخاری

میاں نواز شریف آئنیی ترمیم و دیگر امور پر تبادلہ خیال کے لیے لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ اب میاں نواز شریف اکتوبر کے دوسرے عشرے میں لندن جائیں گے جہاں وہ کچھ طبی معائنے کروائیں گے۔

مزید پڑھیں: ’نواز شریف کو کہیں لندن چلے جائیں‘، خواجہ آصف کو اہم شخصیت نے یہ پیغام کب پہنچایا؟

آئینی ترمیم کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وہ اسمبلی میں آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بی ایم ڈبلیو نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی مدت میں مزید 3 سال کی توسیع کر دی

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں کی ہاکی سیریز کا پہلا مقابلہ آج اسلام آباد میں ہوگا

جاپان کے تعاون سے ایف آئی اے کی سرحدی نگرانی مزید مضبوط، جدید آلات اور گاڑیاں فراہم

پنجاب کی ترقی میں خواتین کا کردار ناقابلِ فراموش، یونیفارم صرف لباس نہیں بلکہ ایک عظیم ذمہ داری ہے، مریم نواز

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین