شہباز شریف کے والد کے اغوا کا مقدمہ لاہور میں درج

بدھ 6 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں شہری کے اغوا کا مقدمہ بیٹے کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔

شہری شہباز شریف کی جانب سے پولیس کو درخواست دی گئی کہ ان کے والد چوہدری شریف 5 نومبر کو گھر سے نکلے تھے لیکن ابھی تک گھر نہیں پہنچے، جس پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ شہباز شریف نامی شہری کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر ایف آئی آر درج کرلی ہے، اور سی سی ٹی وی ویڈیو بھی چیک کی گئی جس میں لاپتا ہونے والے شہری چوہدری شریف کو جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ سی سی ٹی وی اور دیگر شواہد کی روشنی میں پولیس چوہدری شریف کی تلاش کررہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے سفارتخانوں کی خدمات ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور چینی نژاد رکنِ پارلیمنٹ کے درمیان سخت تکرار، سفارتی تنازع کھڑا ہو گیا

وفاقی اسپتالوں کے لیے پائیدار نظام تشکیل دے دیا، اب پہلے سے بہتر خدمات ملیں گی، مصطفیٰ کمال

دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جائز دفاع تھیں، پاکستان نے یوناما رپورٹ مسترد کر دی

اسحاق ڈار کی زیرصدارت قونصلر خدمات کا جائزہ، عوام کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین