لندن، ایون فیلڈ کے باہر مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے

بدھ 13 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لندن میں ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان آمنے سامنے آگئے ہیں۔

دونوں جماعتوں کے کارکنان نے اپنی اپنی پارٹی قیادت کے حق اور مخالف قیادت کے خلاف شدید نعرے بازی کی، صورتحال تشویشناک ہونے پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی،پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کا عمل شروع کردیا.

سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کچھ دیر بعد مقامی ہوٹل میں پارٹی ورکرز سے ملاقات کرنی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

بکری کے شکار پر آئے اژدھے کو ہاتھ پر ڈسنے کے باوجود شخص دبوچ لیا

’قرضوں میں ڈوبا ملک، افسران شاہی بگھیوں میں‘ سرکاری تقریب پر عوامی و صحافتی حلقوں کی تنقید

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

نئے صوبوں کا معاملہ محض شور شرابہ، پی ٹی آئی کو سیاسی مذاکرات کے لیے پہلے جمہوری رویہ اپنانا ہو گا، رانا ثنا اللہ

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی