پی ٹی آئی کا مارچ ڈی چوک پہنچتے ہی بیرسٹر گوہر کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا اعلان

منگل 26 نومبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی بہت جلد رہائی کے لیے پُرامید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں عوام کو احتجاج پر اکسانے کا کیس، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع

سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ بے گناہ لوگوں پر مقدمات درج کرنے سے باز رہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہاکہ میں پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں اور چاہنے والوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھیں۔

واضح رہے کہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ لے کر پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، اور ڈی چوک کے قریب موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ کن اقدام کا وقت آچکا، مزید تاخیر نقصان دہ ہوگی، عرفان صدیقی

خیبرپختونخوا سے آنے والے پی ٹی آئی کے قافلے کی قیادت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کررہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، محفوظ اسکول لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘