چیف جسٹس کے زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے 2 اہم اجلاس آج ہونگے

جمعہ 6 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا آج 2 اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔

جوڈیشل کمیشن کے پہلے اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور کیا جائے گا۔ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کے کیس میں جسٹس عائشہ ملک کی جگہ نئے جج کی شمولیت کے لیے کمیشن سے رجوع کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جسٹس منصورعلی شاہ کے ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار پرتحفظات، جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا

جوڈیشل کمیشن کا دوسرا اجلاس پشاور اور سندھ ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری سے متعلق ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ااج ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کے لیے گزشتہ روز 2 خطوط لکھے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کمیشن کا 6 دسمبر کا اجلاس مؤخر کیا جائے، جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط

جسٹس منصور علی شاہ نے ایک خط چیف جسٹس اور دوسرا جوڈیشل کمیشن کو  لکھا تھا، جسٹس منصور علی شاہ نے رولز بنائے بغیر ججز تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

ڈیزل اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 5،5 روپوں کی کمی کردی گئی

امریکا نے پولینڈ میں 4 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کردیا

فاطمہ ثنا کا ایک اور سنگ میل: صرف 15 گیندوں پر نصف سینچری بناکر ٹی 20 کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ڈاکٹر انعم فاطمہ پر ٹرولنگ، پی ٹی آئی کا خواتین کے ساتھ رویہ ایک بار پھر آشکار

ویڈیو

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ اجرا، وزیر خزانہ نے چین کے ساتھ مالی تعاون کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

کالم / تجزیہ

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز