مہنگائی نے پشاور کے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں، 89 فیصد گھرانے قرض لینے پر مجبور

بدھ 7 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور میں بڑھتی مہنگائی کے باعث شہریوں کو روزمرہ اخراجات پورے کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 89 فیصد گھرانے اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہوئے ہیں، جبکہ بڑھتی قیمتوں نے عام شہریوں کے بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp