اپنی کرسی مضبوط اور ہر چیز مہنگی کرنے کے علاوہ حکومت نے کچھ نہیں کیا، مفتاح اسماعیل

ہفتہ 7 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے موجودہ حکومت کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے ایک سال میں صرف اپنی کرسی مضبوط کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تمام بجلی صارفین پر ٹیکس ختم کرکے بل کیسے کم ہوسکتے ہیں؟ مفتاح اسماعیل نے فارمولا بتا دیا

ہفتے کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے اپنا پورا سال ضائع کر دیا اور اس کا کارنامہ یہی ہے کہ اس نے ہر چیز مہنگی کر دی ہے۔

سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 40 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں اور آج کے دن میں بھی ملک میں لاکھوں بچے بھوکے سوئیں گے۔

مزید پڑھیے: بجلی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کے ساتھ دانستہ زیادتی کر رہی ہیں، مفتاح اسماعیل

انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی گزرتے سال کے ساتھ غریب ہو رہا ہے جبکہ دنیا میں  سب سے مہنگی بجلی اور گیس پاکستان میں دستیاب ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں