پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

جمعرات 19 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 2600 روپے کمی کے بعد 273300 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2229 روپے کمی کے بعد 234311 روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214785  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 26 ڈالر کمی کے بعد 2621 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp