سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان معاہدہ

ہفتہ 28 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

وزارت کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ، پاک سعودیہ کے لیے کتنی اہم ہوگی؟

مفاہمتی یادداشت پر وزارت اسلامی امور کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر عواد بن سبتی العنزی اور پاکستانی وزارت کے انڈر سیکرٹری ذوالفقار حیدر نے دستخط کیے۔

اس معاہدے کا مقصد وکالت، قرآن پاک کی اشاعت اور ترجمہ، مبلغین اور اماموں کی تربیت اور مساجد کی  تعمیر اور دیکھ بھال کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

اسلامی ورثے کی بحالی، اسلامی علوم کی اشاعت کے علاوہ اسلامی کانفرنسوں اور سیمینارز میں علما کی شرکت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

یہ اقدام اسلام اور مسلمانوں کی خدمات کےلیے مملکت کے کردار کو اجاگر کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’بیگز کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان نکال لیا گیا‘، لکھنؤ ایئرپورٹ پر حجاج کے ساتھ بڑی چوری

کینیڈا کے کثیر القومی کلچر کو بھارتی ڈانس کلچر کی یلغار کا سامنا، سماجی ماہرین نے خبردار کر دیا

جبری مشقت کے خلاف ناکافی اقدامات: امریکا کی انڈیا سمیت 60 ملکوں پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی تجویز

مہنگائی کے دباؤ میں مزدوروں کو ریلیف دینے کی سفارش، کم از کم تنخواہ میں 12.5 فیصد اضافے کی تجویز

ہماچل پردیش میں موجود اسرائیلی فوجی کی گرفتاری کے لیے بھارت پر دباؤ کیوں؟

ویڈیو

مریم نواز کی کارکردگی پر لاہور کے عوام کی رائے کیا ہے؟

صرف مسلم لیگ (ن) ہی گلگت بلتستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے، ثروت صباء

عمران خان کی اب کوئی مقبولیت نہیں، وہ رہا ہو جائیں تو حقیقت سب کے سامنے آ جائے گی، وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر

کالم / تجزیہ

کیا لاہور کو آؤٹ سائیڈرز نے تباہ کیا ہے؟

28 ویں ترمیم تو آنی ہی آنی ہے

جب یورپ کو پاکستان کی بات سمجھ آئی