ارکان اسمبلی میں اضطراب: راجا پرویز اشرف کا خط بنام سپریم کورٹ کے جج صاحبان

بدھ 26 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے  سپریم کورٹ کے احکامات کے نتیجے میں ارکان اسمبلی کے درمیان پیدا ہونے والے تحفظات پر چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا ہے۔

5 صفحات پر مشتمل خط میں اسپیکر قومی اسمبلی نے معزز عدالت کے فاضل جج صاحبان کو پارلیمنٹ کی کارروائی سے آگاہ کیا ہے۔

خط میں معزز عدالت کے بعض فیصلوں پر ارکان اسمبلی کے تحفظات سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

قبل ازیں راجا پرویز اشرف کی جانب سے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کے نام خط لکھنے کا فیصلہ سامنے آیا تھا، جس کے بعد اب یہ خط لکھ گیا ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’اوپر سورج نیچے آگ‘: پاکستان کے بھٹہ مزدور یومیہ ہزار روپے سے بھی کم اجرت کے لیے جھلسنے پر مجبور

سام سنگ نے گلیکسی زیڈ فولڈ 8 کے مزید 10 لاکھ یونٹس تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا

نادیہ افغان کا بچوں میں جانوروں سے محبت اور رحم دلی پیدا کرنے پر زور

گرین بس میں موبائل چوری، ڈرائیور نے دروازے بند کرکے بس تھانے پہنچا دی، چور گرفتار

اس وقت آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ ایک منصب نہیں، کڑا امتحان ہے، چوہدری طارق فاروق

ویڈیو

مسلم لیگ ن کو الٹی گنتی کی دھمکی دینے والی پیپلز پارٹی اب کیا سیاسی حکمت عملی اختیار کرے گی؟

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جشن آزادی پر قومی جذبے کا منفرد اظہار، معروف ایتھلیٹ جمال سید کی ’کے ٹو‘ سے اسکردو تک دوڑ

کالم / تجزیہ

حویلی آزاد کشمیر میں لگنے والے نعرے

سب گل سڑ چکا ہے

فیض، سیالکوٹ اور کرکٹ