بھارت نے پاکستان پر میزائل حملے کی تصدیق کردی

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی جانب سے پاکستان پر میزائل حملے کی تصدیق کردی گئی۔

ہندوستانی فوج کے مطابق آپریشن سندھور میں پاکستان اور آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 9 مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پہلگام حملے کے جواب میں یہ اقدام اٹھایا گیا ہے، ہم اس عزم پر قائم ہیں کہ اس حملے کے ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 6 مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں معصوم بچے سمیت 8 افراد شہید ہوگئے۔

پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے 6 جہاز مار گرانے کے علاوہ انڈین بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک اور سیم آلٹ مین میں مصنوعی ذہانت کے مستقبل پر اختلاف، دولت اور پیسے کے کردار پر بحث

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا 8 اگست سے ہڑتال کا اعلان: پیٹرولیم وزیر کے استعفے کے مطالبے سمیت چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

ن لیگ نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں میدان مار لیا، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، عباس عراقچی کو دورہ پاکستان کی دعوت

پلاسٹک آلودگی سے زراعت، معیشت اور انسانی صحت متاثر ہونے لگی

ویڈیو

ن لیگ نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں میدان مار لیا، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد میں احتجاج کی کال: مارگلہ کے دامن میں پھر سے کنٹینرز کے ’پہاڑ‘ کھڑے ہوگئے

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات کے دو مراحل مکمل، نئی حکومت کو کیا چیلنجز درپیش، وزیراعظم کون بنے گا؟

کالم / تجزیہ

پہلا دروازہ

خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے

جاوید میانداد کی ایک ناقابل فراموش اننگز کا تذکرہ